161

ڈاکٹر معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

اسلام آباد وزیرا عظم عمران خان کی جانب سے معاون خصوصی قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں تفویض کردیں ہیں جس کے بعد ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔اس ضمن میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف مشیر قومی سلامتی کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں