لاہور چودھری نثار حلف اٹھانے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ، قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری ان سے حلف لیں گے ادھر ایم پی اے چودھری اقبال اسمبلی کی سیڑھیوں پر گر گئے اور انہیں شدید چوٹیں آئیں ، انہیں فوری ریسکیو سروس فراہم کی گئی ۔
188