506

محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتہ کے دن کی موسم کی پیشگوئی کر دی

جمعہ کے دن موسم کیسا رہےگا
ملک کے بالائی/وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ شام/رات میں بالائی /وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ بالائی اضلاع میں چند مقامات پر ژالہ باری اور بلند پہاڑوں پر پرفباری بھی متوقع۔
ہفتہ کے دن موسم کیسا رہے گا
خیبرپختونخوا،اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، کشمیراور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش(پہاڑوں پر برفباری) کا امکان ہے۔اس دوران کشمیر، بالائی خیبر پختو نخوااور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر موسادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں