119

شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

ریاض (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود بدھ کو انتقال کرگئے‘۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ’ ان کی نماز جنازہ جمعرات 24 اگست کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں