54

سینئر اداکار”اکبر خان” انتقال کر گئے


(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)
کراچی پاکستانی سینئر اداکار ، مصور اور مجسمہ ساز اکبر خان انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق مجسمہ سازی کے فن کو نئی پہچان دینے والے اکبر خان سے متعلق افسوس ناک خبر گردش کر رہی ہے جس نے مداحوں کو حیرانی میں مبتلا کردیا۔انسٹاگرام پیج کی جانب سے سامنے آنے والی خبروں کے مطابق معروف فنکار اکبر خان آج بروز منگل کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔تاہم خاندانی ذرائع سے تاحال اس خبر کی کوئی تصدیق کا تردید نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اکبر خان مصوری کے علاوہ پاکستانی ڈراموں میں بھی اپنی جاندار اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں راج کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں