90

سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا جس کے دوران 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں 514 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد 100 انڈیکس 47 ہزار 871 پوائنٹس پر آ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں