95

سٹاک مارکیٹ 45 ہزار 508 پوائنٹس پر بند

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) پاکستان سٹاک مارکیٹ 45 ہزار 508 پوائنٹس پر بند ہو گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ 357 پوائنٹس کمی کے ساتھ 45 ہزار 508 پوائنٹس پر بند ہو گئی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ڈیڑھ روپے سستا ہوا اور 299 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں