41

سلمان شہباز منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بری!

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وزیراعظم شہباز شریف کے بعد ان کے بیٹے سلمان شہباز اور دیگر ملزمان کو بھی ناکافی شواہد کی بنا بر بری کر دیا ہے۔
اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت سمیت تین عدالتوں نے 11 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک کے لیے توسیع کر دی ہے
پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب اور راوی سے منسلک نالہ جات میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف سے معاہدے کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں