26

زرداری اور شاہد خاقان سمیت کن لوگوں نے نیب ترامیم سے فائدہ اٹھایا؟ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع


(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)
یب ترامیم سے رواں سال مستفید افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔

سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی نیب رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال 30 اگست تک 12 ریفرنس نیب عدالتوں سے منتقل ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس احتساب عدالت نے ترامیم کے بعد واپس کر دیا، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، خورشید انور جمالی، منظور قادر کاکا، انور مجید کے نیب مقدمات منتقل کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں