95

جی 20اجلاس، چینی صدر کی عدم شرکت پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)بھارت نے کہاہے کہ جی 20اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ کے شرکت نہ کرنے سے مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ چینی صدر کے فیصلے کا نئی دہلی کے ساتھ کشیدہ تعلقات سے کوئی تعلق نہیں ہے، مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے شنکر کا کہنا تھا کہ شی جن پنگ کی عدم موجودگی ہفتہ اور اتوار کو ہونے والے دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں کے اجلاس میں اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں