175

جمعہ اور ہفتہ کے دن موسم کیسا رہےگا محکمہ موسمیات نے پشگوئی کر دی

جمعه کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر،مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ۔اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔

ہفتہ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ۔اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں