جمعہ کے دن محکمہ موسمیات کی پشیگوئی
جنوبی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اورمشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش۔ اس دوران سندھ میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔
ہفتہ کے دن محکمہ موسمیات کی پشیگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم جنوب مشرقی سندھ ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔
156