211

بدھ اور جمعرات کو موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

بروز بدھ 22 ستمبر 2021
پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی وجنوب مشرقی سندھ اورشمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔
بروز جمعرات 23 ستمبر 2021
بالائی پنجاب،وسطی خیبرپختونخوا،بالائی/جنوب مشرقی سندھ،اسلا م آباد، مشرقی بلوچستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں