131

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی چھلانگیں ، 2 روپے مہنگا

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی چھلانگیں جاری ہیں، 2 روپے مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ امریکی ڈالر 2 روپے اضافے سے 321 روپے کے ریٹ پر فروخت ہونے لگا۔
انٹربینک میں ڈالر 75 پیسے کے اضافے سے 302 روپے 75 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوتا رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں