55

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری ہے

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 75پیسے کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 280روپے 90پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے،ابتک انٹربینک میں ڈالر کی قدر 26روپے 20پیسے گر چکی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں