119

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 1.45 روپے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 301.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 5.60 روپے تک نیچے آیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں