61

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو کر کتنے روپے پر بند ہوا؟ جانئے


(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے تک اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 299 روپے 63 پیسے کا ہو کر بند ہو گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں