66

آسٹریلیا کیخلاف میچ، پاکستان ٹیم اسٹیڈیم پہنچ گئی


(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)
ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم پہنچ گئی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کا ٹاس دوپہر 1 بجے ہو گا جبکہ میچ ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔

دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں 3، 3 میچز کھیل چکی ہیں، پاکستان نے 2 میچز جبکہ آسٹریلیا نے 1 میچ جیتا ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت پاکستان ٹیم چوتھے اور آسٹریلیا چھٹے نمبر پر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں