91

انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ گر گیا

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر گر گئی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر ایک روپے آٹھ پیسے کی کمی سے 289 روپے 78 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں