135

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1.09 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 297.73 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں