126

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے فوری بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1.29پیسے سستا ہونے کے بعد 298.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں