78

لاہور: ایس ایچ او شاہدرہ پر 3 کروڑ کی کرپشن کا الزام، پولیس افسر فرار


(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)
لاہور پولیس میں کرپشن کی بڑی کہانی سامنے آئی ہے جس میں ایس ایچ او شاہدرہ پر 3 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او شاہدرہ پر کرپشن کا الزام لگنے پر سی سی پی او لاہور نے ایس ایچ او کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے

دوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز نے کرپشن کا الزام لگنے پر ایس ایچ او شاہدرہ کو معطل کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں