کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی چھلانگیں جاری ہیں، 2 روپے مہنگا ہو گیا۔
نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ امریکی ڈالر 2 روپے اضافے سے 321 روپے کے ریٹ پر فروخت ہونے لگا۔
انٹربینک میں ڈالر 75 پیسے کے اضافے سے 302 روپے 75 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوتا رہا۔