130

مہنگی بجلی پر ریلیف کا معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو حکم جاری کر دیا

لاہور(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو 21دن میں بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس رضا قریشی نے میاں عبرالمتین ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے ہدایت کی کہ چیئرمین نیپرا درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں