کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 75 پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 301.75 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ ہفتے 5 روپے 22 پیسے مہنگاہوا، جبکہ نگران حکومت کے دوران اب تک 13 روپے 26 پیسے مہنگا ہو چکاہے ۔
99