بٹگرام (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) آج صبح بٹگرام کی تحصیل کے دور افتادہ علاقے میں ایک لفٹ پر 6بچوں میں آٹھ افراد سفر کر رہے تھے جیسے ہی لفٹ درمیان میں پہنچی تو اس کی رسی ٹوٹ گئی .
لفٹ3 رسیوں پر تھی جو 2 رسیاں ٹوٹنے کے بعد ایک رسی پر جھولتی رہی.
5 گھنٹے گزرنے کے بعد پاک فوج کی جانب سے ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا.
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کیلئے پہنچ گیا، ریسکیو آپریشن شروع، این ڈی ایم اے کے مطابق، 6 بچوں سمیت 8 افراد پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔!!! pic.twitter.com/d0eJOZCRkb
— Mughees Ali (@mugheesali81) August 22, 2023