96

باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنیوالے پہلے پاکستانی


(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)
لاہور: پاکستان کے قومی باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی ہوں گے۔

باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے جس کیلئے آصف ہزارہ کی فائٹ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا کے ساتھ ہوگی۔

قومی باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی ہوں گے۔

آصف ہزارہ سپر فلائی ویٹ52 کے جی کیٹگری میں ان ایکشن ہوں گے ، اور فائٹ 16 ستمبر کو میلبرن پویلین میں کھیلی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں