139

اداکارہ زینب شبیر نے شادی کی پیشکش کرنے والوں کو 5سال انتظار کا مشورہ دیدیا


(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)
کراچی پاکستانی خوبرواداکارہ زینب شبیر نے شادی کی پیشکش کرنے والوں کو 5 سال تک صبر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکارہ زینب شبیر نے بتایا کہ” وہ شوبز انڈسٹری میں آنے والی خاندان کی پہلی لڑکی ہیں، ان کے اداکاری کی فیلڈ میں آنے میں ان کی والدہ کا بہت بڑا کردار ہے۔” اداکارہ نے بتایا کہ “انہیں کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی اور نہ ہی ان کا فوری طور پر شادی کا ارادہ ہے، البتہ 5 سال بعد وہ شادی سے متعلق سوچیں گی۔”اداکارہ کا کہنا تھا کہ” جب انہوں نے شوبز میں کام کرنا شروع کیا تو انہیں سب دوستوں نے منع کیا اور کہا کہ شوبز اچھی فیلڈ نہیں ہوتی تاہم انہیں آغاز میں ہی اچھے لوگ ملے، جنہوں نے انہیں کافی سکھایا۔” زینب شبیر نے کہا کہ” اگر انہیں کسی بھی ڈرامے یا فلم میں کام کرنے کے لیے فی دن 2 لاکھ کی آفر ہو تو وہ سکرپٹ اور اپنا کردار دیکھے بغیر ہی کام کرنے کے لیے رضامند ہوجائیں گی۔ “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Warning: Undefined array key "HTTP_CLIENT_IP" in /home/dailyur1/domains/dailyurdunewsnetwork.com/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 296

Warning: Undefined array key "HTTP_X_FORWARDED_FOR" in /home/dailyur1/domains/dailyurdunewsnetwork.com/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 298

Warning: Undefined array key "HTTP_X_FORWARDED" in /home/dailyur1/domains/dailyurdunewsnetwork.com/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 300

Warning: Undefined array key "HTTP_FORWARDED_FOR" in /home/dailyur1/domains/dailyurdunewsnetwork.com/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 302

Warning: Undefined array key "HTTP_FORWARDED" in /home/dailyur1/domains/dailyurdunewsnetwork.com/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 304