283

محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن کے موسم کی پیشگوئی کر دی

جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔
جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: لسبیلہ اورسبی میں39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں