جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا کے کچھ اضلاع میں بارش ہو سکتی ہے۔
ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں شام /رات کے دوران بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہا۔
گزشتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیرآباد ،دادو41،سبی ،تربت ،پڈعیدن،سکھر اورنورپورتھل میں 40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
251