98

28 اور 29جولائی کو تمام بینک بند رہیں گے

کراچی(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)سٹیٹ بینک آف پاکستان 9 اور 10محرم الحرام پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق 9 اور 10محرم الحرام پر عام تعطیل کے باعث مرکزی بینک بند رہے گا، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاکہ 28 اور 29جولائی کو بینکوں اور مالیاتی اداروں میں بھی تعطیل ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں