103

ڈالر ریٹ مسلسل چڑھنے لگا، ایک روپے سے زائد مہنگا

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مسلسل چڑھنے لگا جو ایک روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایک روپے 99 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔

اس سے قبل بھی آج ڈالر ریٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا جب ایک روپے اضافے سے ڈالر 278 روپے 3 پیسے میں فروخت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں