اسلام آباد(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی،نثار درانی کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے سماعت کی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔