35

پی سی بی نے مالی سال 2023-24 کی پہلی سہ ماہی کے بجٹ کی منظوری دے دی

لاہور (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے مالی سال 2023-24 کی پہلی سہ ماہی کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے ۔

نجی ٹی وی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع سے کہاہے کہ معاملات چلانے کیلئے سہ ماہی بجٹ کی منظوری دی گئی ہے ،قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی ایک ماہ کی توسیع کی گئی ہے ، باقاعدہ بورڈ الیکشنز نہ ہونے پر سال کے بجٹ کی منظوری نہیں دی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں