80

نگران وزیراعظم کون؟شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان ملاقات طے

اسلام آباد(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) نگران وزیراعظم کے معاملے پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان ملاقات طے پا گئی،ملاقات میں نگران وزیراعظم کے نام پر حتمی مشاورت کی جائے گی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعظم کے حوالے سے دونوں رہنماؤں کی بڑی بیٹھک کل ہو گی،شہباز شریف اور راجہ ریاض کی جانب سے 3،3نام سامنے رکھے جائیں گے، اتفاق رائے پر نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان مشترکہ طور پر کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں