491

موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

لاہور محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ خیبرپختونخوا کے شمالی اضلاع میں موسم سرد رہے گا۔ کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں بھی درجہ حرارت کم رہنے کی توقع ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں