28

لاہور؛ آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے مزید اضافہ

لاہور(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں مزید 100روپے کا اضافہ ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے مزید مہنگا ہو گیا، 20کلو آٹے کا ایکس مل ریٹ 2ہزار 850روپے ہو گیا، فلور ملز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت فی من 4800روپے تک پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں