53

سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر مندی کا رجحان

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) سٹآک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 75 پوائنٹس کی گراوٹ سے 47 ہزار 675 پوائنٹس پر آ گیا۔
دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 53پیسے مہنگا ہونے کے بعد 300روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہو ا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 58 پیسے اضافے سے 300 روپے 22 پیسے کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں