111

سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں 201 پوائنٹس کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 47 ہزار 277 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں