134

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے پاکستان کی سکیورٹی اور میزبانی کی تعریفیں کردیں

لاہور(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے نے پاکستان کی سکیورٹی اور میزبانی کی تعریفیں کردیں،ایشیا کپ کے لاہور لیگ کے میچز کھیلنے کے بعد سری لنکا، پاکستان اور بنگلہ دیش لاہور سے کولمبو روانہ ہوچکی ہیں۔سری لنکن کھلاڑی کرونا رتنے نے پاکستانی حکومت اور پی سی بی کا شکریہ ادا کردیا،کروناراتنے کا کہنا تھا کہ ہمیں بہترین سکیورٹی اور انتظامات مہیا کرنے پر آپ کا شکریہ۔

https://www.facebook.com/watch/?v=571729701672801

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں