74

سائفر کیس ؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت میں ایک بجے تک وقفہ

اسلام آباد(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت میں ایک بجے تک وقفہ کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت ہوئی،سپیشل پراسیکیوٹر کی سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث سماعت میں ایک بجے تک وقفہ کر دیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں