63

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کو اڈیالہ جیل میں 15 دن کیلئے نظر بند کر دیا گیا

راولپنڈی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)شہریار آفریدی کے بھائی فرخ آفریدی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ فرخ آفریدی کو 15 دن کیلئے نظر بند کر دیا گیا ، فرخ آفریدی کو 3 ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں