155

بری ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں پر اثرانداز ہو رہی ہیں۔ کمزور شدت والی مون سون ہواؤں کا سلسلہ ملک کے شمال مشرقی اور زیریں جنوبی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے جو کہ آئندہ چند روز تک شدت اختیار کے گا۔

20 ستمبر, 2021 بروز پیر
بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب،اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔
21 ستمبر 2021 بروز منگل
بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں