گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم سندھ،کاکول ،کشمیر اورگردونواح میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر):سندھ:چھور100، پڈعیدن23،دادو22،بدین16،کراچی(سعدی ٹاؤن04، پی اے ایف فیصل بیس،جناح ٹرمینل، ایم اوایس ایئرپورٹ01،مسروربیس،یونیورسٹی روڈ،گلِ معمار، گلشنِ حدید،ناظم آباد ٹریس)،مٹھی05،موہنجوداڑو04، شہیدبینظیرآباد02، پنجاب:مری07،کشمیر:راولاکوٹ03،گڑھی دوپٹہ01، خیبرپختونخوا:کاکول01ملی میٹرریکارڈکی گئی۔آج ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت ،سبی42 اورنوکنڈی میں41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
187