43

بجلی کی قیمتوں میں1 روپے 24پیسے فی یونٹ اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 24پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز” کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہوگا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 46ارب 76کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں