121

ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت لیا

کولمبو (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) شاہینوں اور آئی لینڈرز کے اہم میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت لیا۔

نجی ٹی وی کےمطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بارش کی وجہ سے میچ 45، 45 اوورز تک محدود کیا گیا ہے۔اس سے قبل کولمبو میں بارش ہو رہی تھی جس کے سبب میچ تاخیر کا شکار ہوا۔
واضح رہے کہ آج کا میچ پاکستان کے لئے “ڈو اور ڈائی” والی صورتحال ہے اگر پاکستان میچ جیت گیا تو فائنل میں جا سکے گا ورنہ ایشیا کپ سے ہی باہر ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں