105

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ ہوا ہے۔
امریکی ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے پر اوپن مارکیٹ میں 302 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں