81

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 5 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 305.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں