کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغا ز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 286.75 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
94