جمعه کے روز سندھ اورمشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران میں صوبہ سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم زیریں سندھ ، گلگت بلتستان ، بارکھان اور لسبیلہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔بارش (ملی میٹر): سندھ: اسلام کوٹ50، بدین 29 ، کراچی (سرجانی 18 ، اورنگی 11 ، مسرور بیس 10 ، گلشن حدید 07 ، ناظم آباد 05 ، فیصل بیس 03 ، یونیورسٹی روڈ ، ڈی ایچ اے فیز (II)02 ، جناح ٹرمینل 01) ، چھاچھرو 12 ، ڈہلی 10 ، نگرپارکر 07 ، ڈپلو ، مٹھی 04 ، گلگت بلتستان: بونجی 06 ، بگروٹ 01 ، بلوچستان: بارکھان 05 اور لسبیلہ میں 04ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت43،سبی ،لسبیلہ اورنوکنڈی میں41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
185